'رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں ہر مسلمان نیکیاں کمانے کی جستجو میں نظر آتا ہے اور غرباء اور ضروت مندوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے، ایسا ہی ایک انوکھا انداز لاہور میں بھی دیکھا گیا جہاں لوگوں نے کھانے کی اشیاء سے بھرے فریج عوامی مرکز پر رکھ دیے۔۔لاہور سے سعدیہ نساء کی رپورٹ۔'
Tags: Food , SPORTS , pakistan , Music , Best songs , History , culture , Ramzan , community , fridge , poor , Shared Food , Sadia Nisa
See also:
comments